چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو بنڈی سنجے نے دی سالگِرہ کی مبارکباد

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ریاستی بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کمار ایم پی نے مبارکباد پیش کی۔ ٹیوٹر پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بنڈی سنجے نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت اور لمبی عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔