چلکامری مہیندر مدیراج شمس آباد منڈل کانگریس صدر نامزد

TOP_12-9

رنگاریڈی ضلع میں کانگریس پارٹی کی جانب سے کانگریس پارٹی منڈل صدور کے ناموں کا اعلان کیا ۔ ڈی سی سی صدر چلا نرسمہا ریڈی نے شمس آباد منڈل کانگریس صدر کی حیثیت سے چلکامری مہیندر مدیراج کو منتخب کیا ۔ راجندر نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے چلکامری مہیندر مدیراج کو تقرری نامہ حوالہ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔۔