تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کا کتنیہ میگا ٹکسٹائل پارک کا اور نگل میں افتتاح کریں گے

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار اؤ اس ماہ کی 17 تاریخ کو کا کتبہ میگا ٹکسٹائل پارک کاور نگل میں افتتاح کریں گے۔ اس یونٹ سے روزگار کے مواقع میں بتدریج اضافہ ہو گا کیونکہ, ریاستی حکومت اس پارک کے پار چہ جات کی اکائیوں میں قیام کے لئے بڑی کمپنیوں کو راغب کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پارچہ جات کی بڑی کمپنی بنگ ون کارپوریشن نے بھی اس سلسلہ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔.