کوٹزی اور جانسن ہندوستانی سیریز کیلئے افریقی ٹیم میں شامل

n63738932617304246264023cb8499fc14389f0a90d922078746eecf347cb5a1b9528120ec1edfdefbba62f

مارکو جانسن اور جیرالڈ کوٹزی کو 8 نومبر کو شروع ہونے والی ہندوستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی چار میچوں کی ٹی20 سیریز میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی جانب سے ڈومیسٹک ٹی20 چیلنج کے ذریعے ایکشن میں واپس آنے سے پہلے، فاسٹ بولنگ کی جوڑی کو 12 ہفتوں کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کی چھٹی دی گئی تھی۔ ہندوستان کے خلاف آئندہ ہفتہ شروع ہونے والی سیریز کیلئے معلنہ جنوبی افریقہ اسکواڈ: ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، ڈونووین فریرا، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، پیٹرک کروگر، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، میہلالی مپونگوانا، نقابا پیٹر، ریان ریکیلٹن، لوئین ریکیلٹن اور سپاملا (تیسرا اور چوتھا ٹی 20)، اور ٹرسٹن اسٹبس